ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل کے ایڈوکیٹ وینکٹیش کھاروی کرناٹکا ہائی کورٹ دھارواڑ  کے سالیسیٹر نامزد

بھٹکل کے ایڈوکیٹ وینکٹیش کھاروی کرناٹکا ہائی کورٹ دھارواڑ  کے سالیسیٹر نامزد

Mon, 23 Aug 2021 17:58:56    S.O. News Service

بھٹکل 23/ اگست (ایس او نیوز) مرکزی وزارت قانون کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ وینکٹیش کھاروی کو کرناٹکا ہائی کورٹ کی دھارواڑ بینچ کے لئے سالیسیٹر کے بطور نامزد کیا گیا ہے ۔
    
ایڈوکیٹ وینکٹیش کھاروی گزشتہ 20 سال سے بطور وکیل خدمات انجام دینے کے علاوہ کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ اور کرناٹکا اگریکلچر یونیورسٹی دھارواڑ کے قانونی مشیر اور آر این ایس دھارواڑ ریجینل فزیکل ایجوکیشن چیف کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔


 


Share: